اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لیبیا غیر ملکوں کے لیے غیر محفوط

معمر قذافی کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد سے لیبیا سترہ سو سے زائد مسلح گروہوں کے نرغے میں ہے۔ اور حال ہی میں ان گروہوں کی خانہ جنگی بن غازی جیسے بڑے شہروں تک پہنچ گئی ہے اور حکومت تیل کی غیر ملکی کمپنیوں کو ان کے حملوں سے نہیں بچا سکتی۔ تیل کی بڑی بڑی عالمی کمپنیاں سونو ٹریک، ریپسول، ٹوٹل اور شیل لیبیا میں کام محدود کر کے اپنا سٹاف نکال چکی ہیں۔تفصیل سنئیے عادل شاہ زیب سے