اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوکرين میں چیچن جنگجو لڑائی میں شامل

مشرقي يوکرين میں چيچن جنگجو باغيوں کے ساتھ مل کر لڑ رہے ہیں۔ تاريخ گواہ ہے کہ روس کا حصہ ہونے کے باوجود چیچنیا میں علیحدگی پسندوں کی روسی فوج کے خلاف محاز آرائی رہی مگر اب چیچنيا کے موجودہ ليڈر ماسکو نواز ہیں۔

اور یوکرین کا الزام ہے کہ چیچنیا کے ہی جنگجو دونیتسک میں باغیوں کے ساتھ مل کر لڑ رہے ہیں۔ دونیتسک سے اولگا ايوشےنے کي رپورٹ