اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودیہ میں احتجاجي مظاہرے جو رپورٹ نہیں ہوتے

سعودي عرب عموماً تيل کے سب سے بڑے ذخائر، حج يا سعودي خاندان کے ساتھ خبروں ميں رہتا ہےاور وہاں سياست، مخالفت ، اور مظاہروں کا ذکر نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر سعودي عرب کے مشرقي صوبے کے ’قطيف‘ نامي ساحلي علاقے ميں شيعہ اقليّت کے احتجاجي مظاہرے جو رپورٹ نہیں ہوتے ـ ليکن بی بی سی کي خاتون سعودي صحافي ’صفا الحمد‘ کو اس علاقے میں عکس بندی کے لیے رسائی ملي تو اُنھوں نے حکومت کو مطلوب افراد سے بھي بات کي اور شيعہ اقليّت کے خلاف حکومت کے کريک ڈاون پر ردّ عمل جاننا چاہا۔