اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کوئی مقدمہ میرے بغیر مکمل نہیں ہوتا‘

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت اتنا ہی کرے جتنا وہ خود برداشت کرسکتی ہے۔ یہ بات انہوں نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان سکینڈل میں انسدادِ بدعنوانی کی عدالت کی جانب سے اپنے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر کی۔

سنیئے بی بی سی اردو کی نامہ نگار تابندہ کوکب سے بات چیت