اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حملہ آور بہت ماہر اور تربیت یافتہ تھے‘

روزنامہ جنگ ملتان کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر ظفر آہیر پر اتوار کو علی الصبح نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کیا جس میں زخمی ہو گئے۔ ظفر آہیر نے بی بی سی اردو کے ریڈیو پروگرام سیربین میں ہنیا علی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’مجھے مختلف طرف سے دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔‘