اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’صحافی اور رپورٹر مشکل میں ہیں‘

پاکستان میں صحافیوں اور خاص طور رپورٹرز جن کو فیلڈ میں جا کر خبریں لانا پڑتی ہیں کو جن مسائل اور خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان پر بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام میں حانیہ علی نے پنجاب یونیورسٹی کے شبعہ صحافت سے منسلک رہنے والے تجزیہ کار ڈاکٹر مہدی حسن سے بات کی۔