اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برما کے روہنجیا مسلمانوں کی تکالیف

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مغربی میانمار میں روہنجيا مسلمانوں کے لیے ایک سنگين طبی بحران پیدا ہو رہا ہے۔ رواں برس مارچ کے مہینے میں روہنجیا کیمپوں میں امدادی تنظیموں پر بدھ گروپوں کے حملوں کے بعد امدادی کام رک گیا تھا۔اس کے بعد برما کي ریاست رخائن میں کیمپوں میں رہنے والے روہنجیا مسلمان طبی امداد کے فقدان کی وجہ سے اپنی جان گنواں رہے ہیں۔خاص طور پر کيمپوں ميں پيدا ہونے والے نوزائدہ بچے بےحد تکليف کا شکار ہيں۔ رياست رخائين سے بی بی سی کے نامہ نگار جونا فشر کی خصوصي رپورٹ