اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الطاف حسین گرفتار، معاملہ کب شروع ہوا؟

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کر لیا گیاہے اگرچہ پولیس نے قانونی وجوہات کی بنا پر ملزم کا نام پوشیدہ رکھا ہے ۔ لیکن بی بی سی کے نامہ نگاروں نے تصدیق کی ہے کہ میٹروپولیٹن پولیس نے شمال مغربی لندن کے ایک گھر سے جس ساٹھ سالہ شخص کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیاہے وہ الطاف حسین ہی ہیں۔ لندن سے خدیجہ عارف کی رپورٹ۔