اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پہلي فلسطيني خاتون بس ڈرائيور

جب نجلا آسیہ نے تلکرم شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بس چلانا شروع کی تو انھوں نے فلسطینی سماج میں بہت سے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔ لیکن اس مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بس چلانا صرف اُن کی نوکری ہی نہیں ہے بلکہ ایک دیرینہ شوق کی تکمیل بھی ہے۔ نجلا کے بقول دو ماہ پہلے لائسنس ملنے کے بعد سے جب اُنھوں نے بس چلانا شروع کی تو نہ صرف لوگ آہستہ آہستہ ایک خاتون ڈرائیور کے عادی ہوتے جا رہے ہیں بلکہ اُن کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔ تفصیل کے لیے نصرت جہاں