اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اے پی ایم ایس او کیسے متحدہ قومی موومنٹ بنی؟

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر ایک اہم جماعت کی حیثیت حاصل کرنے والی متحدہ قومی موومنٹ کب اور کیسے ایک طلباء تنظیم سے ایک سیاسی جماعت کی شکل اختیار کر گئی اور اِس سیاسی سفر میں اُسے کِن کِن الزامات کا سامنا کرنا پڑا ہے؟ اِس کا جائزہ لے رہے ہیں عبداللہ فاروقی۔