اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الطاف حسين بدستور زیرِ حراست

لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کي گرفتاري کے بعد انھیں مرکزی لندن کے ایک پولیس سٹيشن لے جايا گيا اور پھر طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گيا۔ برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانے نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم کی ہدایت پر برطانوی وزارتِ خارجہ سے الطاف حسین تک رسائی کی درخواست کی گئی ہے تاکہ اُنھیں قانونی مدد فراہم کی جا سکے۔

تفصيل کے ساتھ خالد کرامت