اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الطاف حسین کے بغیر ایم کیو ایم کیا ہوگی؟

لندن ميں ايم کيو ايم کے انٹرنيشنل سيکريٹیريٹ ميں عالیہ نازکی نے پارٹی کے سينئير ڈپٹي کنوينر نديم نصرت سے بات کی اور اُن سے پوچھا کہ الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد ایم کیو ایم نے کیا پارٹی کی متبادل قیادت کے بارے میں کچھ سوچا ہے۔