اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہسپتال میں گزرا وقت شمار نہیں ہوگا‘

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حُسین کے ہسپتال میں داخلے کے بعد ان کی حراست کے ممکنہ وقت کے بارے میں بین الاقوامی قانون کے ماہر صبغت اللہ قادری سے بی بی سی اردو کی شمائلہ خان کی بات چیت۔