اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الطاف حسین کا مقدمہ’ بہت سنجیدہ معاملہ ہے‘

یہاں لندن میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین منی لانڈرِنگ کے کیس میں اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں۔کیس کی نوعیت اور امکانات کے بارے میں سیربین میں عامر احمد خان نے سینیئر قانون داں صبغت اللہ قادری سے بات کی۔