پروینا آہنگر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میرے بیٹے کو اٹھایا ہے تو کہاں رکھا ہے‘

بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں لاپتہ افراد کے والدين کي ايسوسی ايشن کي سربراہ پروينا آہنگر سے بی بی سی اردو کی عالیہ نازکی نے بات کی اور پوچھا کہ ان کا اپنا بيٹا ايک طویل عرصے سے لاپتہ ہے تو کيا ان کو اميد ہے کہ وہ انھیں کبھی ملے گا؟