اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زمين برازيل کي ليکن روح و رقص افريقہ کا

فٹبال ورلڈ کپ کے ليے ايک ہفتہ بعد برازيل اپنے متعدد خوبصورت شہروں میں عالمي ميلہ سجا رہا ہے۔ ورلڈ کپ کے ایک ميزبان شہر سلواڈور کا جس کي زمين تو برازيلي ہے ليکن اس کي روح رقص خالصتاً افريقي۔