اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جیو کی بندش کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ملک کے سب سے بڑے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کے لیے معطل کرنے کے علاوہ اس پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ بی بی سی اردو کی عنبر خیری نے پاکستان ٹوڈے کے مدیر عارف نظامی سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ جیو کی بندش کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟