اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خیر بخش مری جدید سوچ کے مالک تھے‘

بزرگ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری طویل علالت کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب 88 سال کی عمر میں کراچی کے ایک نجی ہپستال میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کی زندگی اور جدو جہد کو نزدیک سے دیکھنے والے ان کے ساتھی راشد رحمان کے ساتھ بی بی سی اردو کے عامر احمد خان کی ایک گفتگو۔