اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان نے ڈرون حملوں کے لیے نہیں کہا ہوگا‘

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حکام کے مطابق دو مختلف امریکی ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔ رواں سال کے دوران پاکستان میں امریکہ کی جانب سے ڈرون حملوں کا پہلا واقع ہے۔ اسلام آباد میں بی بی سے کے نامہ نگار ہارون رشید نے دفاعي امور کے ماہر بریگیڈئر سعد سے بات کی اور پہلے پوچھا کہ چھ ماہ کے تعطل کے بعد یہ اچانک امریکہ کو ڈرون حملے کی ضرورت کیوں پڑ گئی؟ کیا کوئی بڑا ہدف تھا؟