اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آپریشن لمبے عرصے تک جاری رہے گا‘

پاکستانی فوج کے سابق ترجمان اور دفاعي تجزيہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے آغاز میں ہی حتمی طور پر یہ کہنا ممکن نہیں ہوتا کہ کون کون سے شدت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں۔