اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنوں: فوجی آپریشن جاری لیکن لوگ مشکل میں

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں تین دن سے جاری آپریشن میں منگل صبح شدت پسندوں کے مزید ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے ۔فوج کے بیان کے مطابق منگل کی صبح فضائیہ کی بمباری میں 25 پاکستانی اور غیر ملکی شدت پسند ہلاک ہوئے۔ علاقے میں کرفیو اور فوجی آپریشن کی وجہ سے مقامی آبادی مشکلات کا شکار ہیں۔ بنوں سے عزیز اللہ خان