اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے میں مشکلات

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف تازہ ترين آپریشن کا منگل کو تیسرا دن ہے۔ ليکن اِس سے پہلے گذشتہ ماہ ہونے والی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے اب تک تقريباً 58 ہزار افراد نے علاقہ چھوڑ کر بنوں اور دیگر قریبی علاقوں میں پناہ لي ہے۔ ہمارے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی نے بنوں ميں پناہ گزينوں کي حالت زار ديکھي۔