اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیرستان: اس لڑائی میں محسود کہاں ہیں?

فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملوں میں مزید 25 غیر ملکی اور مقامی شدت پسندوں ہلاک ہو گئے ہیں۔

اس لڑائی میں محسود کہاں ہیں۔اس بارے میں سیربین میں شفعی نقی جامعی نے افغان امور کے ماہر اور سینئیر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی سے بات کی