اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیل میں دنیا کی بدترین فٹبال ٹیم

فٹبال کے بارے ميں برازیل کی دیوانگی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اور پانچ مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے والے اس ملک کی کارکردگی یقيناً پورے ملک کے لیے باعث فخر ہے۔ لیکن ملک کے ايک شمال مشرقی شہر میں ایک دوسرے ڈویژن کے کلب کی رائے ذرا مختلف ہے۔ اِیبز فٹبال کلب برازیل میں دنیا کی سب سے بدترین ٹیم سمجھی جاتی ہے۔ تفصيل زياد ظفر سے