حامد کرزئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’افغانستان عراق کبھی نہیں بنے گا‘

عراق میں شدت پسندوں کے اچانک عروج سے افغانستان کے بارے ميں بھي عالمي تشويش پيدا ہوئي ہے۔ ليکن کابل میں بی بی سی کی نامہ نگار لیز ڈوسیٹ سے بات کرتے ہوئے افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان ميں القاعدہ سے وابستہ گروپ اب دوبارہ مسلط نہيں ہوسکتے۔ خديجہ عارف پيش کررہي ہيں ليز ڈوسيٹ کي رپورٹ