اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امريکی بمبار طيارے يورپ میں

امريکہ نے دس سال ميں پہلي مرتبہ اپنے بمبار طيارے يورپ بھيجے ہيں۔ امريکہ اور نيٹو کے درميان بڑھتي ہوئي يہ فوجي سرگرمي يوکرين کے بحران کے بعد سامنے آئي ہے۔ بي بي سي کے نامہ نگار جوناتھن بيل کي رپورٹ عادل شاہ زيب پيش کررہے ہيں۔