پاکستان، سیکورٹی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طالبان کی دھمکی، لاہور میں سیکورٹی سخت

شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے بعد طالبان کی جانب سے بڑے شہروں پرحملےکي دھمکیوں کے پیش نظر ملک ميں سیکورٹی بڑھا دي گئي ہے۔ اسي تناظر ميں آج پاکستان کے وزیراعظم مياں نواز شریف نے اعلی فوجی اہلکاروں سے ملاقات کی ہے۔ کراچي اور پشاور دہشت گردی کے حملوں کو بھگت چکے ہيں ليکن طالبان نے جن بڑے شہروں پر حملے کی دھمکی دی ہے اس میں نسبتاً پرامن شہر لاہور بھی شامل ہے ـ تو' لاہور میں سیکورٹی کے انتظامات کيسے ہيں؟ اور لاہور والے کيا کہتے ہيں؟ شمائلہ جعفری بتا رہي ہيں