اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں ایک صوفی گلوکار ہوں‘

پاکستان کے مشہور گلو کار راحت فتح علی خان کا ایک خصوصی انٹرویو بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیبرین میں بدھ کے روز نشر کیا گیا۔ راحت فتح علی خان سے یہ انٹرویو صحافی ففی ہارون نے کیا۔