اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شہنائی جو بچوں کے کام نہ آئی

بنارسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے اعزاز یافتہ استاد بسمہ اللہ خان نے اپنے چچا سے شہنائی بجانی سیکھی تھی۔ لیکن ان کے بچے شہنائی نہ سیکھ سکے اور ان کا خاندان کیوں کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے، دیکھیے خدیجہ عارف کی رپورٹ