بھارت میں بھی اس طرح کے کئی واقعات ہوئے ہیں (فائل فوٹو)
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لوگوں میں بہت خوف و حراس ہے‘

پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع لیہ کے علاقے نواں کوٹ میں ایک 20 سالہ لڑکی کے ریپ اور قتل کے واقعے کے بعد کی صورتحال پر مقامی صحافی محسن عدیل نے سیربین میں فراز ہاشمی سے بات کی