اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں جہموریت کا مستقبل کیا؟

پاکستان میں اکیس جون کو سابق وزیر اعظم اور پاکستان پییلز پارٹی کی سربراہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ منائی جاتی ہے۔ اس برس پارٹی نے شمالی وزیرستان کے آپریشن کی وجہ سے سالگرہ کو سادگی سے منانے کا اعلان کیا تھا۔ اس دن کی مناسب سے پاکستان میں جمہوری نظام کو درپیش چلینجز اور موجودہ حکومت سمیت سیاسی جماعتوں کے رویوں کے بارے میں بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں پیش کار حانیہ علی نے سنئیر سیاسی کارکنوں اور تجزیہ کار سہیل سانگی سے بات کی۔