اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ضرب عضب اور سیاسی کشیدگی

شمالی وزیرستان میں ایک طرف تو فوج شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کر رہی ہے تو دوسری طرف حکومت سیاسی کشیدگی میں دھنستی جا رہی ہے؟ ان حالات پر اب سے کچھ دیر پہلے بی بی سی اردو کے وسعت اللہ خان کی سیربین میں گفتگو۔