اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراق: شام اور اردن کی سرحدوں پرداعش قابض

شمال مغربی عراق میں سنی شدت پسندوں کے کئی شہروں پر قبضے کے پس منظر ميں امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری دارالحکومت بغداد میں وزیرِ اعظم نوری المالکی اور دیگر سنی اور شیعہ رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہيں۔ شدت پسندوں نے اہم شہر تلافار پر بھی قبضہ کر لیا ہے اور حدیثہ کے کنٹرول کی بھی جنگ جاری ہے۔ تفصيلات کے ساتھ خالد کرامت