اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالی وزیرستان میں غیر ملکی کون ہیں؟

پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی کے دوران مارے جانے والے دو سو سے زيادہ شدت پسندوں میں اکثریت اُزبک باشندوں کی ہي بتائی جا رہی ہے۔ يہ ازبک شدت پسند کون ہيں اور اپنے ملک سے پاکستان کيسے پہنچے؟ پشاور سے بی بی سی کے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔