بیوٹی پارلر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گورے رنگ کی بحث

رنگت گورا کرنے کا دعویٰ کرنے والے ایک صابن کے اشتہار نے پاکستان میں عوام کی گوری رنگت کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے۔ اگرچہ ایسے اشتہارات پر تنقید کی جا رہی ہے، تاہم کاسمیٹک اشیا کے تاجروں اور بیوٹی پارلروں کے مالکان کا کہنا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی اشیا کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

بی بی سی کی نوشین عباس کی رپورٹ۔