اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’علاقے کو بالکل کلیئر کرنا ضروری ہوتا ہے‘

شمالی وزیرستان میں ’ضرب عضب‘ نامي فوجي کارروائی کا دوسرا مرحلہ آن پہنچا ہے جس میں فوج اور توپ خانہ متحرک ہوتا ہے۔ زميني کارروائي کب اور کيسے کي جاتي ہے؟ اور يہ بات کيسے يقيني بنائي جاتي ہے کہ اس طرح کي کارروائي ميں کم سے کم شہري ہلاک ہوں؟ بي بي سي کو انہي امور کي تفصيل پاکستاني فوج کے سابق ترجمان ریٹائرڈ ميجر جنرل اطہر عباس نے بتائي