شمالی وزیرستان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالی وزیرستان آپریشن کیا پالیسی شفٹ ہے؟

گزشتہ روز فوج کے ترجمان نے دعوٰي کيا کہ يہ آپريشن بلا امتياز تمام شدت پسند گروہوں کے خلاف ہے اور ان ميں حقاني نيٹ ورک بھي شامل ہے جس پر امريکہ ، شمالي وزيرستان ميں اپنے مبينہ ٹھکانوں سے افغانستان جا کر کارروائياں کرنے کا الزام عائد کرتا رہا ہے۔ جبکہ پاکستان ايک طويل عرصے سے شمالي وزيرستان ميں حقاني نيٹ ورک کے خلاف کارروائي کے امريکي مطالبے کي مزاحمت کرتا رہا ہے۔ تو کيا اب "اچھے" اور "برے طالبان کي مبينہ پاليسي ترک کردي گئ ہے۔ ديکھيے ارم عباسي کي رپورٹ