وزیرستان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی دباؤ فوجی آپریشن کا باعث نہیں بنا

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل جاوید قاضی کے مطابق شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن اچھ اور برے طالبان میں تفریق کے پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ ہے اور اس کے لیے امریکی دباؤ محرک نہیں بنا۔ شفیع نقی جامعی سے جاوید اشرف قاضی کا انٹرویو