وینا ملک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پروگرام کے مواد پر میرا کوئی کنٹرول نہیں تھا‘

پاکستاني اداکارہ وينا ملک کہتي ہيں کہ جيو ٹي وي کے پروگرام ميں ميري شرکت کا فيصلہ ٹھيک تھا۔ ميں پروگرام ميں ايک مہمان تھي، پروگرام کے مواد پر ميرا کوئي کنٹرول نہيں تھا۔ گزشتہ دنوں وينا ملک لندن آئيں، ہمارے دفتر بھي آئيں، ہماري ساتھي ايمن خواجہ موقع غنيمت جانا اور ان خصوصي بات چيت کي اور پوچھا کہ جيو ٹي وي کے پروگرام خوشي کا موقع متنازع کيوں بن گيا۔