اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امریکہ کی عراق میں مخالفت اور شام میں حمایت‘

ایک طرف امریکا عراق میں سنی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی حمایت کر رہا ہے تو دوسرے جانب شام میں سنی حکومت مخالف قوتوں کے لیے صدر اوباما نے کانگریس سے 50 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کر دی ہے اس پر عنبر خیری نے رابطہ کیا ڈیلاویز یونیورسٹی کے بین الاقوامی امور و سیاست کے پروفیسر ڈاکٹر مقتدرخان سے۔