حافظ سعید
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت سے خوشگوار تعلقات کے مخالف نہیں لیکن۔۔۔

جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان اور انڈيا کے درمیان خوشگوار تعلقات کے مخالف نہیں لیکن اس کے لیے پہلے انڈيا کو کشمیر میں جاری ظلم و زیادتی کو روکنا ہوگا۔امریکہ کی جانب سے اپنی جماعت پر لگائی گئی پابندیوں کے بعد جماعت الدعوۃ کے امیر کی بی بی سی کی شمائلہ جعفری سے خصوصی گفتگو۔