داعش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

داعش نے خلافت کا اعلان کر دیا

عراق میں اسلامی شدت پسند جنگجو گروپ داعش نے شام اور عراق میں اپنے قبضے والے علاقوں میں خلافت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اعلان میں ابوبکر البغدادی کو خلیفہ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اعلان اِس وقت کیا گیا ہے جب تکریت شہر کا کنٹرول واپس حاصل کرنے کے لیے عراقی فوج اور داعش کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ عارف شمیم کی رپورٹ