انساني حقوق کي کارکن عاصمہ جہانگير
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تحفظ پاکستان قانون’اب بہت بہتر ہے‘

انسانی حقوق کے کارکنوں اور بعض سیاسی جماعتوں نے اِس قانون پر ابتدا میں شدید اعتراضات کیے تھے، کیا اب یہ قانون موجودہ شکل میں انسانی حقوق کے تقاضوں پر پورا اترتا ہے؟ سنیئے انساني حقوق کي کارکن عاصمہ جہانگير کا انٹرویو