اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالی وزيرستان ميں آپريشن کے بعد کا حال

قبائلی علاقے شمالی وزيرستان ميں پاکستاني فوج کي شدت پسندوں کے خلاف کارروائی جاري ہے۔ فوج کے مطابق پاکستانی طالبان اور ديگر شدت پسند اس کارروائی کا ہدف ہیں۔ ملک میں جاري شدت پسندي میں ہزاروں بے گناہ شہري ہلاک ہو چکے ہیں۔

اس کارروائی سے متعلق بی بی سی نے خصوصي فُٹيج حاصل کي ہے جس ميں فضائی کارروائی کا ہدف بننے والے چند علاقوں کے مناظر ديکھے جا سکتے ہيں۔ اينڈريو نارتھ کي رپورٹ۔