اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر میں فوجی تربیتی مرکز کے خلاف احتجاج

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے بڈگام ضلعے میں ہزاروں ایکڑ زمین پر پھیلی ایک فوجی تربیت گاہ کے خلاف مقامی افراد نے احتجاجی تحریک شروع کی ہے۔ ریاض مسرور کی رپورٹ