وزیرستان میں آپریشن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شدت پسندوں کے خلاف کارروائی: پاک افغان مذاکرات

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے سلسلے میں سرحدوں کیسکیورٹی پر بات کرنے کے لیے آٹھ رکنی افغان وفد اسلام آباد پہنچا ہے جہاں اس نے اعلیٰ پاکستانی فوجي حکام سے ملاقات کی ہے۔ پاکستانی فوج کے بیان کے مطابق اس نے افغان وفد سے صوبے کنڑ اور نورستان میں انتہا پسندوں کی پناہ گاہوں کے علاوہ شمالی وزیر ستان سے ملحق مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کو موضوع بنايا۔ اسلام آباد سے ارم عباسی