پاکستان سپرین کورٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’رول ماڈل کے طور پر جسٹس تصدق حسین جیلانی بہتر ہیں‘

اب جب پاکستان میں سپریم کورٹ کے ایک نئے چیف جسٹس (جسٹس ناصر المُلک) آئے ہیں تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا اس سے کورٹ کا انداز یا رجحان بدلے گا؟

عنبر خیری نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جسٹں سعید الزمان صدیقی سے اس بارے میں بات کی۔