اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی طالبان کا مستقبل کیا ہے؟

شمالی وزیرستان میں حالیہ فوجی کارروائی اور افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا پاکستانی طالبان پر کیا اثر پڑ سکتا ہے۔

پاکستان طالبان پر ایک نئی کتاب کے مصنف حسن عباس کا کہنا ہے کہ بطور مذہبی تحریک پاکستانی طالبان کا کوئی مستقبل نہیں لیکن ایک شدت پسند تنظیم کے طور پر وہ ابھی بھی کافی مضبوط ہے۔

اسلام آباد میں ہماری ساتھی نوشین عباس نے ان سے گفتگو کی اور پہلا سوال یہی پوچھا کہ پاکستانی طالبان کا مستقبل کیا ہے؟