اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چيف جسٹس تصدق حسين کل سبکدوش ہورہے ہیں

چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کل يعني سنیچر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ سات ماہ سے زيادہ عرصے تک اس عہدے پر فائض رہنے کے دوران انہوں نے انسانی حقوق کے مقدمات کو اہمیت دی اور اپنے پیش رو جسٹس افتخار محمد چوہدری کے برعکس مختلف معاملے میں از خود نوٹس لینے سے گريز کیا، تو مجموعی طور پر تصدق حسین جیلانی افتخار محمد چودھري سے کس قدر مختلف تھے ؟ يہي جاننے کی کوشش کي ہے ہمارے نامہ نگار شہزاد ملک نے۔