اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پانچ جولائی کے بعد سب کچھ بدل گیا!‘

پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹنے کے37 سال کی تکمیل پر یوم سیاہ منایا اور مختلف شہروں میں احتجاجی جلوس نکالے۔

اس وقت کے سیاسی پس منظر کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی عنبر خیری نے پیپلز پاٹری کے سابق رہنما اور تجزیہ کار سردار مظہر علی خان سے بات کی۔